Please see the latest Privacy Notice

eLearning - Coreline


Provides real insights from successful entrepreneurs who have built high growth businesses through ambitious ideas and combined practical training workshops with inspiring interviews.
Cart 0 £0
Your shopping cart ×
Your cart is empty.
Emotional Intelligence (Only in Urdu)

Emotional Intelligence (Only in Urdu)

Category: eLearning

£25.00
BP RP
25
25
25

This emotional intelligence training course addresses our own Emotional Intelligence and how we can better understand ourselves and interpret others. It will provide you with the skills to be more self-aware and choose to manage your reactions. It also gives you the skills to assess other’s emotions more effectively and deal with them successfully for enhanced performance.

Topics Included:

  • Research on Emotional Intelligence
  • Difference between Emotional and Emotionally Intelligent
  • Words used in emotional intelligent people
  • Qualities of Emotionally intelligent people
  • Types of Multiple intelligence
  • Emotional perception-knowing how others feel

جذباتی ذہانت

جذباتی ذہانت کا یہ کورس ہماری اپنی جذباتی ذہانت کو مخاطب کرتا ہے اور یہ کہ ہم اپنے آپ کو کیسے بہتر سمجھ سکتے ہیں اور دوسروں کی ترجمانی کر سکتے ہیں۔ یہ آپ کو اپنے بارے میں زیادہ شعور رکھنے اور اپنے رد عملوں کو منتظم کرنے کا انتخاب کرنے کی مہارتیں فراہم کرے گا۔ یہ آپ کو دوسروں کے جذبات کا زیادہ مؤثر طریقے سے تجزیہ کرنے اور بہتر کارکردگی کے لیے ان کے ساتھ کامیابی سے میل جول کی مہارتیں فراہم کرتا ہے۔

       موضوعات میں شامل ہیں:

  •     جذباتی ذہانت پر تحقیق
  •     جذبانی اور جذباتی طور پر ذہین میں فرق
  •     جذباتی ذہین افراد کے استعمال کردہ الفاظ
  •     جذباتی ذہین لوگوں کی خصوصیات
  •     ملٹیپل انٹیلیجنس کی اقسام
  •    جذباتی ادراک - یہ جاننا کہ دوسرے کیسا محسوس کرتے ہیں

Quantity
Add to Cart
Share:
Product Description

Presenter: Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D

Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D, an authority in Mind Sciences and Eastern Sufism has been sharing his knowledge
and expertise in Mind Sciences and Eastern Sufism to people of all ages, all profession and of all nationals through
his workshops, seminars, lectures and theosophical sittings all over Pakistan as well as in USA, UK, Saudi Arabia,
UAE, Germany, Austria, Switzerland, & India. He is a certified Psycho Orientologist and a Clinical Hypnotherapist
from USA.

  • Master’s in Psychology
  • Ph.D in Clinical Hypnotherapy
  • Reiki master and pioneer of Reiki in Pakistan in the Usui system of Reiki LS Reiki Alliance USA.
  • Country Director for Pakistan and Trainer of the Silva Mind Control, USA.
  • Accredited Certified Instructor of Clinical Hypnosis and Hypnotherapy from The National Guild of Hypnotist. USA.
  • Licensed Trainer of NLP, from USA
  • Trainer of Remote Viewing from Major Ed Dames (US Military project)
  • Licensed Practitioner of DHE, from the society of DHE, USA.
  • Personally trained in “Motivation and Empowerment” by Anthony Robins.
  • Creator of the international acclaimed Mind and Psychic Development workshop “The Fourth Dimension”other programs are Money Mind, Super learning etc.
  • Teaching and training since 35 years, trained over 100000 persons from all walks of life.
  • Conducts workshop and programs in USA, Singapore, UAE, Germany, Austria, Switzerland, England and USA.
  •  Only Asian to be interview and placed on the cover of the prestigious “Journal of Hypnotism” USA.
  • “World’s Top Hypnosis trainer” award in 1997 by the National Guild of Hypnotist, USA.
  • Over 1000 workshop, seminars, lectures and training programs conducted worldwide.
  • Considered an authority on Mind sciences, in Pakistan and abroad.
  • Author – First book PEBBLES ON THE BEACH

ایک جانی پہنچانی شخصیت، اپنی ورکشاپوں، سیمیناروں، لیکچرز اور مذہبی و فلسفہ کی نشستوں کے ذریعے پورے پاکستان اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور بھارت میں تمام عمر، پیشوں اور قومیت کے لوگوں کے ساتھ ذہنی سائنسز اور مشرقی صوفی ازم کے حوالے سے  اپنی مہارتیں شیئر کرتے رہے ہیں۔ وہ امریکہ سے ایک سند یافتہ سائیکو اوریئنٹالوجسٹ اور ایک کلنیکل ہِپنوتھراپسٹ ہیں۔

  • سائیکالوجی میں ماسٹرز
  • کلینیکل ہپنوتھراپی میں پی ایچ ڈی
  • رئیکی ماسٹر اور پاکستان میں ریئیکی ایل ایس ریئیکی الائنس یو ایس اے کے یوسوئی سسٹم میں ریئیکی کے فروغ کنندہ۔
  • سلوا مائینڈ کنٹرول، امریکہ، کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر اور تربیت کار۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ سے مسلمہ سند یافتہ کلینیکل ہپنوسس اور ہپنوتھراپی کے انسٹرکٹر۔ امریکہ۔
  • امریکہ سے، این ایل پی کے لائسنس یافتہ تربیت کار
  • میجر ایڈ ڈیمز (امریکی فوجی پراجیکٹ) سے ریموٹ ویوئنگ کے تربیت کار
  • سوسائٹی آف ڈی ایچ ای، امریکہ سے ڈی ایچ ای کے لائسنس یافتہ پریکٹیشنر۔
  • "ترغیب اور بااختیار بنانا" میں اینتھنی رابنز کی جانب سے ذاتی طور پر تربیت یافتہ۔
  • بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ دماغی اور نفسیاتی نشوونما کی ورکشاپ "دی فورتھ ڈائمینشن" کے تخلیق کار۔ دیگر پروگراموں میں منی مائینڈ، سپر لرننگ وغیرہ شامل ہیں۔
  •  35 سال سے پڑھا اور تربیت فراہم کر رہے ہیں، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 100000 افراد سے زیادہ کو تربیت فراہم کر چکے ہیں۔
  • امریکہ، سنگاپور، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ میں ورکشاپ اور پروگرام منعقد کرتے ہیں۔
  •  باوقار "جرنل آف ہپنوٹزم" امریکہ کی جانب سے انٹرویو کردہ اور اپنے سر ورق پر لگائے گئے واحد ایشیائی شخصیت۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ، امریکہ، کی جانب سے 1997 میں "ورلڈز ٹاپ ہپنوسس ٹرنیر" ایوارڈ۔
  • پوری دنیا میں 1000 سے زائد منعقد کردہ ورکشاپیں، سیمینار، لیکچر اور تربیتیں۔
  • پاکستان اور بیرون ملک ذہنی سائنسز میں جانی پہچانی شخصیت۔
  • مصنف – پہلی کتاب PEBBLES ON THE BEACH

 



Chapters:
Emotional Intelligence (Only in Urdu)00:31:02


Course Type: Online

Access Limit: Unlimited

Subtitles available:

Voice over: Urdu

Click here for more details

Add a review
Your Rating