Please see the latest Privacy Notice

eLearning - Coreline


Provides real insights from successful entrepreneurs who have built high growth businesses through ambitious ideas and combined practical training workshops with inspiring interviews.
Cart 0 £0
Your shopping cart ×
Your cart is empty.
The Power of Meditation (Only in Urdu)

The Power of Meditation (Only in Urdu)

Category: eLearning

£30.00
BP RP
15
30
30

Your mind is your most valuable asset. What’s going on in your mind can make you happy or miserable, successful or broken, energetic or lifeless. The goal of meditation is to focus and quiet your mind, eventually reaching a higher level of awareness and inner calm. In short, the quality of your mind determines the quality of your life. Join Dr. Moiz Hussain in this training and increase the quality of your life.

Topics Included:

  •  What is Meditation?
  • What happens in your brain when you meditate
  • How Meditation affects us?
  • Types of Meditation
  • Meditation

مراقبہ کی طاقت

آپ کا دماغ آپ کا قیمتی ترین اثاثہ ہے۔ آپ کے دماغ میں جو کچھ چل رہا ہوتا ہے، وہ آپ کو خوش یا غمزدہ بنا سکتا ہے، کامیاب یا تباہ شدہ بنا سکتا ہے، توانا یا بے رونق بنا سکتا ہے۔ مراقبہ کا مقصد آپ کے دماغ کو مرکوز اور خاموش کرنا ہے، جس سے آخر کار شعور کا اعلیٰ درجہ اور اندرونی سکون حاصل ہو سکے مختصرًا یہ کہ، آپ کے دماغ کا معیار آپ کی زندگی کے معیار کو متاثر کرتا ہے۔ اس تربیت میں ڈاکٹر معز کے ساتھ شامل ہوں اور اپنی زندگی کا معیار بڑھائیں۔

موضوعات میں شامل ہیں:

  •    مراقبہ کیا ہے؟
  •     جب آپ مراقبہ کرتے ہیں، تو اپ کے دماغ میں کیا واقع ہوتا ہے
  •     مراقبہ کا ہمارے اوپر کیا اثر پڑتا ہے؟
  •     مراقبہ کی اقسام
  •     مراقبہ

Quantity
Add to Cart
Share:
Product Description

Presenter: Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D

Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D, an authority in Mind Sciences and Eastern Sufism has been sharing his knowledge
and expertise in Mind Sciences and Eastern Sufism to people of all ages, all profession and of all nationals through
his workshops, seminars, lectures and theosophical sittings all over Pakistan as well as in USA, UK, Saudi Arabia,
UAE, Germany, Austria, Switzerland, & India. He is a certified Psycho Orientologist and a Clinical Hypnotherapist
from USA.

  • Master’s in Psychology
  • Ph.D in Clinical Hypnotherapy
  • Reiki master and pioneer of Reiki in Pakistan in the Usui system of Reiki LS Reiki Alliance USA.
  • Country Director for Pakistan and Trainer of the Silva Mind Control, USA.
  • Accredited Certified Instructor of Clinical Hypnosis and Hypnotherapy from The National Guild of Hypnotist. USA.
  • Licensed Trainer of NLP, from USA
  • Trainer of Remote Viewing from Major Ed Dames (US Military project)
  • Licensed Practitioner of DHE, from the society of DHE, USA.
  • Personally trained in “Motivation and Empowerment” by Anthony Robins.
  • Creator of the international acclaimed Mind and Psychic Development workshop “The Fourth Dimension”other programs are Money Mind, Super learning etc.
  • Teaching and training since 35 years, trained over 100000 persons from all walks of life.
  • Conducts workshop and programs in USA, Singapore, UAE, Germany, Austria, Switzerland, England and USA.
  •  Only Asian to be interview and placed on the cover of the prestigious “Journal of Hypnotism” USA.
  • “World’s Top Hypnosis trainer” award in 1997 by the National Guild of Hypnotist, USA.
  • Over 1000 workshop, seminars, lectures and training programs conducted worldwide.
  • Considered an authority on Mind sciences, in Pakistan and abroad.
  • Author – First book PEBBLES ON THE BEACH

ایک جانی پہنچانی شخصیت، اپنی ورکشاپوں، سیمیناروں، لیکچرز اور مذہبی و فلسفہ کی نشستوں کے ذریعے پورے پاکستان اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور بھارت میں تمام عمر، پیشوں اور قومیت کے لوگوں کے ساتھ ذہنی سائنسز اور مشرقی صوفی ازم کے حوالے سے  اپنی مہارتیں شیئر کرتے رہے ہیں۔ وہ امریکہ سے ایک سند یافتہ سائیکو اوریئنٹالوجسٹ اور ایک کلنیکل ہِپنوتھراپسٹ ہیں۔

  • سائیکالوجی میں ماسٹرز
  • کلینیکل ہپنوتھراپی میں پی ایچ ڈی
  • رئیکی ماسٹر اور پاکستان میں ریئیکی ایل ایس ریئیکی الائنس یو ایس اے کے یوسوئی سسٹم میں ریئیکی کے فروغ کنندہ۔
  • سلوا مائینڈ کنٹرول، امریکہ، کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر اور تربیت کار۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ سے مسلمہ سند یافتہ کلینیکل ہپنوسس اور ہپنوتھراپی کے انسٹرکٹر۔ امریکہ۔
  • امریکہ سے، این ایل پی کے لائسنس یافتہ تربیت کار
  • میجر ایڈ ڈیمز (امریکی فوجی پراجیکٹ) سے ریموٹ ویوئنگ کے تربیت کار
  • سوسائٹی آف ڈی ایچ ای، امریکہ سے ڈی ایچ ای کے لائسنس یافتہ پریکٹیشنر۔
  • "ترغیب اور بااختیار بنانا" میں اینتھنی رابنز کی جانب سے ذاتی طور پر تربیت یافتہ۔
  • بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ دماغی اور نفسیاتی نشوونما کی ورکشاپ "دی فورتھ ڈائمینشن" کے تخلیق کار۔ دیگر پروگراموں میں منی مائینڈ، سپر لرننگ وغیرہ شامل ہیں۔
  •  35 سال سے پڑھا اور تربیت فراہم کر رہے ہیں، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 100000 افراد سے زیادہ کو تربیت فراہم کر چکے ہیں۔
  • امریکہ، سنگاپور، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ میں ورکشاپ اور پروگرام منعقد کرتے ہیں۔
  •  باوقار "جرنل آف ہپنوٹزم" امریکہ کی جانب سے انٹرویو کردہ اور اپنے سر ورق پر لگائے گئے واحد ایشیائی شخصیت۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ، امریکہ، کی جانب سے 1997 میں "ورلڈز ٹاپ ہپنوسس ٹرنیر" ایوارڈ۔
  • پوری دنیا میں 1000 سے زائد منعقد کردہ ورکشاپیں، سیمینار، لیکچر اور تربیتیں۔
  • پاکستان اور بیرون ملک ذہنی سائنسز میں جانی پہچانی شخصیت۔
  • مصنف – پہلی کتاب PEBBLES ON THE BEACH

 



Chapters:


Course Type: Online

Access Limit: Unlimited

Subtitles available:

Voice over:

Click here for more details

Add a review
Your Rating