Please see the latest Privacy Notice

eLearning - Coreline


Provides real insights from successful entrepreneurs who have built high growth businesses through ambitious ideas and combined practical training workshops with inspiring interviews.
Cart 0 £0
Your shopping cart ×
Your cart is empty.
The Power of Forgiveness (Only in Urdu)

The Power of Forgiveness (Only in Urdu)

Category: eLearning

£20.00
BP RP
20
20
20

Forgiveness transforms anger and hurt into healing and peace. Forgiveness can help you overcome feelings of depression, anxiety, and rage, as well as personal and relational conflicts. It is about making the conscious decision to let go of a grudge.Forgiveness is a teachable and learnable skill that can dramatically improve with practice over time. Join Dr. Moiz Hussain in this training to learn more about the power of forgiveness.

Topics Included:

  •  How can one gain strength in forgiving?
  • Forgiveness is a conscious decision
  • How keeping grudges hurt you?
  • How forgiveness in spiritual dimension influences environment
  • Forgiving yourself
  • How un-forgiveness causes energy blocks in the body
  • Story of Zen Master letting go
  • Steps in forgiveness

معاف کرنے کی طاقت

معاف کرنا غصے اور نقصان کو بحالی اور امن میں تبدیل کر دیتا ہے۔ معاف کرنا آپ کو خفگان، پریشانی اور غصے جیسے جذبات اور ساتھ ہی ساتھ ذاتی اور تعلقاتی اختلافات سے نکلنے میں مدد کر سکتا ہے۔ اس کا مطلب کسی بغض کے جذبے کو چھوڑنے کا شعوری فیصلہ کرنا ہے۔  معاف کرنا سیکھنے اور سکھانے کے قابل مہارت ہے جو مشق کے ذریعے وقت کے ساتھ بہت زیادہ بہتر ہو سکتی ہے۔ معاف کرنے کی طاقت کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ڈاکٹر معز کے ساتھ اس تربیت میں شامل ہو جائیں۔

موضوعات میں شامل ہیں:

  •     کوئی شخص معاف کرنے کی طاقت کیسے حاصل کر سکتا ہے؟
  •     معاف کرنا ایک شعوری فیصلہ ہے
  •     بغض رکھنا کیسے آپ کو نقصان پہنچاتا ہے؟
  •     روحانی پہلو میں معاف کرنا کیسے ماحول پر اثر انداز ہوتا ہے
  •     اپنے آپ کو معاف کرنا
  •     معاف نہ کرنے کے جذبات جسم میں توانائی کو روکتے ہیں
  •    زین ماسٹر کی معاف کرنے کی کہانی
  •    معاف کرنے کے مراحل

 

Quantity
Add to Cart
Share:
Product Description

Presenter: Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D

Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D, an authority in Mind Sciences and Eastern Sufism has been sharing his knowledge
and expertise in Mind Sciences and Eastern Sufism to people of all ages, all profession and of all nationals through
his workshops, seminars, lectures and theosophical sittings all over Pakistan as well as in USA, UK, Saudi Arabia,
UAE, Germany, Austria, Switzerland, & India. He is a certified Psycho Orientologist and a Clinical Hypnotherapist
from USA.

  • Master’s in Psychology
  • Ph.D in Clinical Hypnotherapy
  • Reiki master and pioneer of Reiki in Pakistan in the Usui system of Reiki LS Reiki Alliance USA.
  • Country Director for Pakistan and Trainer of the Silva Mind Control, USA.
  • Accredited Certified Instructor of Clinical Hypnosis and Hypnotherapy from The National Guild of Hypnotist. USA.
  • Licensed Trainer of NLP, from USA
  • Trainer of Remote Viewing from Major Ed Dames (US Military project)
  • Licensed Practitioner of DHE, from the society of DHE, USA.
  • Personally trained in “Motivation and Empowerment” by Anthony Robins.
  • Creator of the international acclaimed Mind and Psychic Development workshop “The Fourth Dimension”other programs are Money Mind, Super learning etc.
  • Teaching and training since 35 years, trained over 100000 persons from all walks of life.
  • Conducts workshop and programs in USA, Singapore, UAE, Germany, Austria, Switzerland, England and USA.
  •  Only Asian to be interview and placed on the cover of the prestigious “Journal of Hypnotism” USA.
  • “World’s Top Hypnosis trainer” award in 1997 by the National Guild of Hypnotist, USA.
  • Over 1000 workshop, seminars, lectures and training programs conducted worldwide.
  • Considered an authority on Mind sciences, in Pakistan and abroad.
  • Author – First book PEBBLES ON THE BEACH

ایک جانی پہنچانی شخصیت، اپنی ورکشاپوں، سیمیناروں، لیکچرز اور مذہبی و فلسفہ کی نشستوں کے ذریعے پورے پاکستان اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور بھارت میں تمام عمر، پیشوں اور قومیت کے لوگوں کے ساتھ ذہنی سائنسز اور مشرقی صوفی ازم کے حوالے سے  اپنی مہارتیں شیئر کرتے رہے ہیں۔ وہ امریکہ سے ایک سند یافتہ سائیکو اوریئنٹالوجسٹ اور ایک کلنیکل ہِپنوتھراپسٹ ہیں۔

  • سائیکالوجی میں ماسٹرز
  • کلینیکل ہپنوتھراپی میں پی ایچ ڈی
  • رئیکی ماسٹر اور پاکستان میں ریئیکی ایل ایس ریئیکی الائنس یو ایس اے کے یوسوئی سسٹم میں ریئیکی کے فروغ کنندہ۔
  • سلوا مائینڈ کنٹرول، امریکہ، کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر اور تربیت کار۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ سے مسلمہ سند یافتہ کلینیکل ہپنوسس اور ہپنوتھراپی کے انسٹرکٹر۔ امریکہ۔
  • امریکہ سے، این ایل پی کے لائسنس یافتہ تربیت کار
  • میجر ایڈ ڈیمز (امریکی فوجی پراجیکٹ) سے ریموٹ ویوئنگ کے تربیت کار
  • سوسائٹی آف ڈی ایچ ای، امریکہ سے ڈی ایچ ای کے لائسنس یافتہ پریکٹیشنر۔
  • "ترغیب اور بااختیار بنانا" میں اینتھنی رابنز کی جانب سے ذاتی طور پر تربیت یافتہ۔
  • بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ دماغی اور نفسیاتی نشوونما کی ورکشاپ "دی فورتھ ڈائمینشن" کے تخلیق کار۔ دیگر پروگراموں میں منی مائینڈ، سپر لرننگ وغیرہ شامل ہیں۔
  •  35 سال سے پڑھا اور تربیت فراہم کر رہے ہیں، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 100000 افراد سے زیادہ کو تربیت فراہم کر چکے ہیں۔
  • امریکہ، سنگاپور، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ میں ورکشاپ اور پروگرام منعقد کرتے ہیں۔
  •  باوقار "جرنل آف ہپنوٹزم" امریکہ کی جانب سے انٹرویو کردہ اور اپنے سر ورق پر لگائے گئے واحد ایشیائی شخصیت۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ، امریکہ، کی جانب سے 1997 میں "ورلڈز ٹاپ ہپنوسس ٹرنیر" ایوارڈ۔
  • پوری دنیا میں 1000 سے زائد منعقد کردہ ورکشاپیں، سیمینار، لیکچر اور تربیتیں۔
  • پاکستان اور بیرون ملک ذہنی سائنسز میں جانی پہچانی شخصیت۔
  • مصنف – پہلی کتاب PEBBLES ON THE BEACH

 



Chapters:


Course Type: Online

Access Limit: Unlimited

Subtitles available:

Voice over:

Click here for more details

Add a review
Your Rating