Please see the latest Privacy Notice

eLearning - Coreline


Provides real insights from successful entrepreneurs who have built high growth businesses through ambitious ideas and combined practical training workshops with inspiring interviews.
Cart 0 £0
Your shopping cart ×
Your cart is empty.
How to Attract Money (Only in Urdu)

How to Attract Money (Only in Urdu)

Category: eLearning

£25.00
BP RP
25
25
25

True wealth is having things you desire, which ultimately comes from hard work. But in this training, you can find some key principles you can use to attract money into your life.

Topics Included:

  • Sub conscious beliefs that stop you from earning money
  • Types of Beliefs
  • Giving Value to money
  • Concept of giving back to Universe
  • An event of Dr. Moiz’s life
  • Be a distributor NOT an owner concept
  • Concept of up liftmen
  • Money should be like a flowing river
  • Keys for attracting wealth
  • Story of an illiterate man who became a millionaire

پیسوں کے لیے کیسے کشش پیدا کی جائے

حقیقی دولت ان چیزوں کا موجود ہونا ہے، جو آپ چاہتے ہوں، جو بالآخر سخت محنت سے آتی ہیں لیکن اس تربیت میں، آپ کو کچھ ایسے کلیدی اصول مل سکتے ہیں، جو آپ اپنی زندگی میں پیسے کے لیے کشش پیدا کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔

موضوعات میں شامل ہیں:

  •      تحت الشعور میں موجودایسے یقین جو آپ کو پیسے کمانے سے روکتے ہیں
  •      یقین کی اقسام
  •      پیسے کو قدر دینا
  •      کائنات کو واپس دینے کا تصور
  •      ڈاکٹر معز کی زندگی کا ایک واقعہ
  •      ایک تقسیم کنندہ بنیں، نہ کہ مالک والے تصور کیے جائیں
  •      اصلاح کا تصور
  •      پیسے کو ایک بہتے ہوئے دریا کی طرح ہونا چاہیے
  •      دولت کے لیے کشش پیدا کرنے کے لیے کلیدی چیزیں
  •      ایک ناخواندہ شخص کی کہانی، جو لاکھ پتی بن گیا

 

Quantity
Add to Cart
Share:
Product Description

Presenter: Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D

Prof. Dr. Moiz Hussain Ph.D, an authority in Mind Sciences and Eastern Sufism has been sharing his knowledge
and expertise in Mind Sciences and Eastern Sufism to people of all ages, all profession and of all nationals through
his workshops, seminars, lectures and theosophical sittings all over Pakistan as well as in USA, UK, Saudi Arabia,
UAE, Germany, Austria, Switzerland, & India. He is a certified Psycho Orientologist and a Clinical Hypnotherapist
from USA.

  • Master’s in Psychology
  • Ph.D in Clinical Hypnotherapy
  • Reiki master and pioneer of Reiki in Pakistan in the Usui system of Reiki LS Reiki Alliance USA.
  • Country Director for Pakistan and Trainer of the Silva Mind Control, USA.
  • Accredited Certified Instructor of Clinical Hypnosis and Hypnotherapy from The National Guild of Hypnotist. USA.
  • Licensed Trainer of NLP, from USA
  • Trainer of Remote Viewing from Major Ed Dames (US Military project)
  • Licensed Practitioner of DHE, from the society of DHE, USA.
  • Personally trained in “Motivation and Empowerment” by Anthony Robins.
  • Creator of the international acclaimed Mind and Psychic Development workshop “The Fourth Dimension”other programs are Money Mind, Super learning etc.
  • Teaching and training since 35 years, trained over 100000 persons from all walks of life.
  • Conducts workshop and programs in USA, Singapore, UAE, Germany, Austria, Switzerland, England and USA.
  •  Only Asian to be interview and placed on the cover of the prestigious “Journal of Hypnotism” USA.
  • “World’s Top Hypnosis trainer” award in 1997 by the National Guild of Hypnotist, USA.
  • Over 1000 workshop, seminars, lectures and training programs conducted worldwide.
  • Considered an authority on Mind sciences, in Pakistan and abroad.
  • Author – First book PEBBLES ON THE BEACH

ایک جانی پہنچانی شخصیت، اپنی ورکشاپوں، سیمیناروں، لیکچرز اور مذہبی و فلسفہ کی نشستوں کے ذریعے پورے پاکستان اور ساتھ ہی ساتھ امریکہ، برطانیہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ اور بھارت میں تمام عمر، پیشوں اور قومیت کے لوگوں کے ساتھ ذہنی سائنسز اور مشرقی صوفی ازم کے حوالے سے  اپنی مہارتیں شیئر کرتے رہے ہیں۔ وہ امریکہ سے ایک سند یافتہ سائیکو اوریئنٹالوجسٹ اور ایک کلنیکل ہِپنوتھراپسٹ ہیں۔

  • سائیکالوجی میں ماسٹرز
  • کلینیکل ہپنوتھراپی میں پی ایچ ڈی
  • رئیکی ماسٹر اور پاکستان میں ریئیکی ایل ایس ریئیکی الائنس یو ایس اے کے یوسوئی سسٹم میں ریئیکی کے فروغ کنندہ۔
  • سلوا مائینڈ کنٹرول، امریکہ، کے پاکستان میں کنٹری ڈائریکٹر اور تربیت کار۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ سے مسلمہ سند یافتہ کلینیکل ہپنوسس اور ہپنوتھراپی کے انسٹرکٹر۔ امریکہ۔
  • امریکہ سے، این ایل پی کے لائسنس یافتہ تربیت کار
  • میجر ایڈ ڈیمز (امریکی فوجی پراجیکٹ) سے ریموٹ ویوئنگ کے تربیت کار
  • سوسائٹی آف ڈی ایچ ای، امریکہ سے ڈی ایچ ای کے لائسنس یافتہ پریکٹیشنر۔
  • "ترغیب اور بااختیار بنانا" میں اینتھنی رابنز کی جانب سے ذاتی طور پر تربیت یافتہ۔
  • بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ دماغی اور نفسیاتی نشوونما کی ورکشاپ "دی فورتھ ڈائمینشن" کے تخلیق کار۔ دیگر پروگراموں میں منی مائینڈ، سپر لرننگ وغیرہ شامل ہیں۔
  •  35 سال سے پڑھا اور تربیت فراہم کر رہے ہیں، زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے 100000 افراد سے زیادہ کو تربیت فراہم کر چکے ہیں۔
  • امریکہ، سنگاپور، جرمنی، آسٹریا، سوئٹزرلینڈ، برطانیہ اور امریکہ میں ورکشاپ اور پروگرام منعقد کرتے ہیں۔
  •  باوقار "جرنل آف ہپنوٹزم" امریکہ کی جانب سے انٹرویو کردہ اور اپنے سر ورق پر لگائے گئے واحد ایشیائی شخصیت۔
  • نیشنل گلڈ آف ہپنوٹسٹ، امریکہ، کی جانب سے 1997 میں "ورلڈز ٹاپ ہپنوسس ٹرنیر" ایوارڈ۔
  • پوری دنیا میں 1000 سے زائد منعقد کردہ ورکشاپیں، سیمینار، لیکچر اور تربیتیں۔
  • پاکستان اور بیرون ملک ذہنی سائنسز میں جانی پہچانی شخصیت۔
  • مصنف – پہلی کتاب PEBBLES ON THE BEACH

 



Chapters:
How to Attract Money (Only in Urdu)00:24:14


Course Type: Online

Access Limit: Unlimited

Subtitles available:

Voice over: Urdu

Click here for more details

0 reviews for How to Attract Money (Only in Urdu)
  1. Be the first one to Review!

Add a review
Your Rating