Confidence Building (Only in Urdu)

Confidence Building (Only in Urdu)

£25.00

Confidence is belief in your abilities. It’s the feeling that you can rise to the occasion when the pressure is on. It not only fuels your ambition but encourages you to set stretch goals. We all want confidence, especially during those critically important moments when we feel like so much is on the line and our actions will make or break our future. But to have confidence in these clutch moments, we need to first understand its nature. Join Dr. Moiz Hussain and Urooj Hussain to change the learned beliefs and “I can’t” to “I Can”.

Topics Included:

  • What is a belief?
  • Confidence is nature or nurtured?
  • Signs to Identify if you have lack confidence or Low Self Esteem
  • Difference between confidence and over confidence
  • Confidence is just as important as ability
  • Confidence building to achieve higher results in life

 

اعتماد پیدا کرنا

اعتماد اپنی صلاحیتوں میں یقین کا نام ہے۔ یہ وہ احساس ہے کہ آپ دباؤ کے ہوتے ہوئے کسی موقع پر اٹھ سکتے ہیں۔  یہ نہ صرف آپ کے عزم کو بڑھاتا ہے، بلکہ اپنے اہداف کو بڑھانے کے لیے آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ ہم سب اعتماد چاہتے ہیں، خصوصًا ان اہم نازک لمحوں میں، جہاں ہم محسوس کرتے ہیں کہ بہت کچھ داؤ پر لگا ہے اور ہمارے افعال ہمارا مستقبل سنوار سکتے ہیں یا بگاڑ سکتے ہیں۔ مگر ان مشکل لمحوں میں اعتماد رکھنے کے لیے، ہمیں پہلے اس کی نوعیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ سیکھے ہوئے خیالات اور "میں نہیں کر سکتا/سکتی" کو "میں کر سکتا/سکتی ہوں" میں تبدیل کرنے کے لیے ڈاکٹر معز اور عروج حسین کے ساتھ شامل ہوں۔

موضوعات میں شامل ہیں:

  •     ایک یقین کیا ہے؟
  •     اعتماد قدرتی ہے یا پیدا کیا جا سکتا ہے؟
  •     یہ شناخت کرنے کے لیے علامات کہ آیا آپ میں اعتماد کم ہے یا خود پسندی کی کمی ہ
  •     اعتماد اور ضرورت سے زیادہ اعتماد میں فرق
  •     اعتماد صلاحیت جتنا ہی اہم ہے
  •     زندگی میں اعلیٰ نتائج حاصل کرنے کے لیے اعتماد میں اضافہ

 

  • BP: 25
  • RP: 25
  • SP: 25

Quantity:


Add to cart