The Power of Belief (Only in Urdu)

The Power of Belief (Only in Urdu)

£30.00

As Napolyon Hill famously said “Whatever the mind can conceive and BELIEVE, it can achieve.” One of our most overlooked superpowers in life is the unbelievable power of our beliefs. If you want to discover your wrong beliefs and replace them with the right ones join Dr Moiz Hussain in this training and start to use the power of your Beliefs for your success in life.

Topics Included:

  • Difference between Belief and Faith
  • Belief caused by external stimulus
  • Self-belief causes reality
  • NLP technique to change wrong belief. Museum of belief

یقین کی طاقت

جیسا کہ نیپولین ہل کا مشہور قول ہے کہ "جو کچھ دماغ سوچ اور یقین کر سکتا ہے، اسے حاصل بھی کر سکتا ہے۔" زندگی میں ہماری سب سے زیادہ نظر انداز کی جانے والے بے مثال قوتوں میں سے ایک ہمارے عقیدوں کی ناقابل یقین طاقت ہے۔ اگر آپ اپنے غلط یقین کو جاننا اور اسے درست یقین سے تبدیل کرنا چاہتے ہیں، تو اس تربیت میں ڈاکٹر معز کے ساتھ شامل ہو جائیں اور اپنی زندگی میں کامیابی کے لیے اپنے یقین کی طاقت کو استعمال کرنا شروع کریں۔

موضوعات میں شامل ہیں:

  •      غقین اور عقیدے میں فرق
  •      قین بیرونی محرک کی وجہ سے آتا ہے
  •      غخود پر یقین سے حقیقت بنتی ہے
  •      غلط یقین کو تبدیل کرنے کے لیے NLP تکنیک۔ یقین کا عجائب گھر

  • BP: 30
  • RP: 30
  • SP: 30

Quantity:


Add to cart